"یہ دنیا عارضی فائدہ ہے، اور اس دنیا کا بہترین فائدہ نیک بیوی ہے۔"
صحیح مسلم (۱۴۶۷)
Tap anywhere to start music
👆اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے
زیر سر پرستی: شیخ رحیمہ بیگم اہلیہ شیخ امین صاحب ( مرحوم )
شیخ ابراهیم و اهلیه
۱۲ اکتوبر ۲۰۲۵ کو شادی ہو رہی ہے
۱۳ اکتوبر ۲۰۲۵ کو شادی ہو رہی ہے
D.CE ,B.E Civil
ولد: شیخ ابراہیم ولد شیخ امین صاحب ( مرحوم )
B.SC
بنت : اکبر خان پٹھان صاحب ولد لعل خان پٹھان صاحب ( مرحوم )
تاریخ عقد-انشاء الله ۱۲ را کتوبر ۲۰۲۵ ء مطابق ۱۹ ربیع الآخر ۱۳۴۷ھ بروز اتوار بعد نماز عصر ( شام ۵:۳۰ بجے )
عقد بمقام- جامع مسجد، بڈی لین، اورنگ آباد ۔
D.CE
ولد: شیخ ابراہیم ولد شیخ امین صاحب ( مرحوم )
B.SC
بنت : سید ناصر حسینی ولد سید اظہر حسینی صاحب
تاریخ عقد- انشاء الله ۱۳ را کتوبر ۲۰۲۵ ء مطابق ۲۰ ربیع الآخر ۱۴۳۷ھ بروز پیر بعد نماز عصر ( شام ۵:۳۰ بجے )
عقد بمقام- جامع مسجد، بڈی لین، اورنگ آباد ۔
تاریخ عقد-انشاء الله ۱۲ را کتوبر ۲۰۲۵ ء مطابق ۱۹ ربیع الآخر ۱۳۴۷ھ بروز اتوار بعد نماز عصر ( شام ۵:۳۰ بجے )
عقد بمقام- جامع مسجد، بڈی لین، اورنگ آباد ۔
تاریخ عقد- انشاء الله ۱۳ را کتوبر ۲۰۲۵ ء مطابق ۲۰ ربیع الآخر ۱۴۳۷ھ بروز پیر بعد نماز عصر ( شام ۵:۳۰ بجے )
عقد بمقام- جامع مسجد، بڈی لین، اورنگ آباد ۔
"اے ایمان والو! جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تمہیں دی ہیں انہیں کھاؤ اور اللہ کا شکر ادا کرو۔" — سورۃ البقرہ ۲:۱۷۲
انشاء الله ۱۴ اکتوبر ۲۰۲۵ ء مطابق ۲۱ ربیع الآخر ۱۳۴۷ھ بروز منگل بعد نماز مغرب (شام ۷:۳۰ بجے )
بمقام: پاکیزہ فنکشن ہال، راشدپورہ، آئیکن ہسپتال کے پیچھے، کلکتر آفس روڈ، اورنگ آباد۔
"یہ دنیا عارضی فائدہ ہے، اور اس دنیا کا بہترین فائدہ نیک بیوی ہے۔"
صحیح مسلم (۱۴۶۷)
"جب کوئی شخص شادی کرتا ہے تو اس نے اپنے دین کا آدھا حصہ مکمل کر لیا ہے۔ اب اسے باقی آدھے کے بارے میں اللہ سے ڈرنا چاہیے۔"
البیہقی فی شعب الایمان (۵۴۷۶)، حسن-
"اے اللہ اس شادی کو مبارک بنا، ان میں محبت اور رحم عطا فرما، اور ان کے دنوں اور ان کی اولاد میں برکت دے۔"
آمین۔